کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت تشویشناک ہے،حافظ عابد

کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت تشویشناک ہے،حافظ عابد

  

لاہور(سٹی رپورٹر) قومی تاجر اتحاد لاہور کے جنرل سیکرٹری حافظ عابد علی عابد نے کہا ہے کہ کورونا وبا کی ایک بار پھر سے اٹھتی لہر انتہائی خطرناک اور قابل تشویش ہے۔ دنیا کے ترقی یافتہ ترین معاشی ممالک امریکہ برطانیہ اٹلی اس وقت بدترین بحران سے دوچار ہیں۔ پاکستان کے معاشی اور انتظامی حالات انفراسٹرکچر اس وبا کا دباو اٹھانے کے متحمل نہیں ہیں۔

 ۔ذمہ دار شہری احتیاط کا دامن تھام کر رکھیں ماسک پہنیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -