وزیر اعظم کا دورہ افغانستان دو طرفہ تعلقات میں اہم پیش رفت،شبلی فراز 

وزیر اعظم کا دورہ افغانستان دو طرفہ تعلقات میں اہم پیش رفت،شبلی فراز 

  

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا دورہ افغانستان دو طرفہ تعلقات میں اہم پیش رفت ہے، عمران خان خطے میں امن کے داعی ہیں۔ وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ترقی اور خوشحالی افغان عوام کا حق ہے، دونوں ملکوں کے عوام بھائی چارے کے رشتے میں بندھے ہیں، انہوں نے دہشت گردی کے خلاف عظیم قربانیاں دی ہیں۔

شبلی فراز 

مزید :

صفحہ اول -