رہائشی نقشوں کا کمرشل استعمال کرنے پر 70عمارتیں سیل

رہائشی نقشوں کا کمرشل استعمال کرنے پر 70عمارتیں سیل

  

لاہور(پ ر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزیز تارڑ کی ہدایت پر ٹاؤن پلاننگ ونگ زون فائیو کے عملے نے انفورسمنٹ سٹاف اور پولیس کے ہمراہ ڈیفنس روڈ پر کاہنہ فلائی اوور سے شانو بابا چوک تک آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران رہائشی پلاٹوں کا غیر قانونی کمرشل استعمال کرنے کی بنا پر 70 سے زیادہ عمارتیں سربمہر کر دی گئیں۔اس کے علاوہ لارڈز مارکی کوبھی سر بمہر کر دیا گیا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -