طلبہ و طالبات کے مطالعاتی دورے

  طلبہ و طالبات کے مطالعاتی دورے

  

 لاہور (پ ر) یونیک ہائی سکول‘ ویلنشیا ٹاؤن‘ لاہور کے طلبا اور اساتذہئ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ، -1شاہراہِ نظریہئ پاکستان‘ جوہر ٹاؤن‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے سنٹرل گروپس آف کالج‘ اچھرہ‘ الدرس سکول سسٹم‘ چاہ میراں‘ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول‘ شاہ پور کانجراں‘ ملتان روڈاور اسلامیہ ہائی سکول نواز موڑ باگڑیاں کا وزٹ کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -