صدیق ٹریڈ سنٹر کے مسائل حل کئے جائیں گے،اظہر عباس

صدیق ٹریڈ سنٹر کے مسائل حل کئے جائیں گے،اظہر عباس

  

لاہور(سٹی رپورٹر) صدیق ٹریڈ سنٹر گلبرگ کی تاجر کمیونٹی کا اجلاس صدر سید اظہر عباس شاہ کی صدارت میں ہوا۔ تاجر برادری نے سید اظہر عباس شاہ کی جدوجہد کو قابل ستائش قرار دیتے ہوئے بھرپور حمایت کی یقین دہانی کروائی۔اجلاس میں پلازے کی لفٹ ایسکلیٹر کی خرابی اور صفائی کی ابتر صورت حال پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔ صدر سید اظہر عباس شاہ نے کہا کہ تمام مسائل  جلد حل کرالیں گے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -