جامعہ اشرفیہ کے علماء کی مولانااسعد کے بھائی کی وفات پر تعزیت

جامعہ اشرفیہ کے علماء کی مولانااسعد کے بھائی کی وفات پر تعزیت

  

لاہور(پ ر)  جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی،نائب مہتمم و ناظم اعلیٰ مولانا قاری ارشد عبید،مولانا حافظ احمد حسن، مولانا محمد اکرم کاشمیری،مولانا محمد یوسف خان،حافظ اسعد عبید، حافظ اجود عبید،مولانا زبیر حسن،حافظ خالد حسن،مولانا مجیب الرحمن انقلابی اور مولانا فہیم الحسن تھانوی نے انٹرنیشنل ختم نبوت موؤمنٹ کے سابق مرکزی امیر حضرت مولانا عبدالحفیظ مکیؒ کے چچا زاد بھائی اور مولانا اسعد محمود مکی کے حقیقی بھائی راشد ملک کی ٹریفک حا دثہ میں ڈرائیور سمیت انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی ہے۔                                         

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -