روحانی محفلوں کا سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے گا،صغریٰ صدف

  روحانی محفلوں کا سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے گا،صغریٰ صدف

  

لاہور(فلم رپورٹر)پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج، آرٹ اینڈ کلچر (پِلاک)، محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کے زیر اہتمام ہفتہ شانِ رحمۃ للعالمینؐ کے حوالے سے محفل میلاد (خواتین) کا انعقاد کیا، مشہور نعت خواں شاہدہ منی، حنا نصر اللہ، سائرہ طاہر، شبانہ عباس، ثمینہ ملک، بشریٰ صادق، ہُما عمران، نگہت اسما گلزار، سدرہ ستار شامل تھیں، نظامت کے فرائض مشہور فلم سٹار نشو بیگم نے انجام دئیے۔ ڈائریکٹر جنرل پِلاک ڈاکٹر صغرا صدف نے  اِس بات کا بھی اعادہ ظاہر کیا کہ پِلاک ہمیشہ ایسے بابرکت پروگراموں کا انعقاد کرتا رہے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -