اقتدار میں آنے کیلئے چور درواز ہ ہمیشہ کیلئے بند ہو گیا،آصف جٹ

اقتدار میں آنے کیلئے چور درواز ہ ہمیشہ کیلئے بند ہو گیا،آصف جٹ

  

لاہور(پ ر)تحریک انصاف کے رہنما    آصف جٹ نے کہاہے کہ ملک میں اقتدار میں آنے کے لئے چور دروازہ ہمیشہ کے لئے بند ہو چکا ہے،بلاول زرداری اور مریم صفدر کے حواریوں کو پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں ملے گا، مستردشدہ جماعتیں جتنے مرضی جلسے کرلیں حکومت کا کچھ بھی بگاڑ نہیں سکتیں، کورونا کے شدید خطرے کے پیش نظر اپوزیشن جلسے جلوسوں سے اجتناب کرے اور عوام و کارکنان کی زندگیوں کو داؤ پر مت لگائے، اپوزیشن نے نہ مانوکی رٹ لگا رکھی ہے۔

، پی ڈ ی ایم کا اتحاد صرف چوری بچانے کے لئے ہے ناکہ عوام کے مسائل کے حل کے لئے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -