پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا

پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا
پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا

  

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ضلعی انتظامیہ نے پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم نے پشاور میں جلسے کی اجازت کیلئے ضلعی انتظامیہ کو خط لکھا تھا جس پر اب جواب سامنے آ گیاہے اور اجازت دینے سے انکار کر دیا گیاہے ،ضلعی انتظامیہ نے پی ڈی ایم کے رہنماﺅں کو مراسلہ بھجوا دیاہے ،مراسلے میں کہا گیاہے کہ عوامی اجتماع کے باث کورونا کے پھیلنے کا خدشہ ہے ، کورونا کیسز میں 13 فیصد اضافہ ہواہے ۔

مزید :

قومی -