کورونا وائرس اور لاک ڈائون، برطانیہ میں آئندہ سال 55 لاکھ افراد کو مشکلات کا خدشہ

کورونا وائرس اور لاک ڈائون، برطانیہ میں آئندہ سال 55 لاکھ افراد کو مشکلات کا ...
کورونا وائرس اور لاک ڈائون، برطانیہ میں آئندہ سال 55 لاکھ افراد کو مشکلات کا خدشہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (مجتبیٰ علی شاہ ) مسلسل لاک ڈاؤن اور کورونا کی وجہ سے حالات میں اتار چڑھاؤ کے بعد   انگلینڈ میں کام کرنے والے لاکھوں افراد کو اگلے سال مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ،بی بی سی کے مطابق  متاثرہ 5.5 ملین افراد میں  افواج اور پولیس سے لے کر اساتذہ اور سرکاری ملازمین تک شامل ہو سکتے ہیں ۔

 این ایچ ایس کے عملے کو ان اقدامات سے مستثنیٰ قرار دیا جائے گا ، لیکن یونینوں نے کسی بھی اسے کام کی مخالفت کا اعلان کیا ہے، کورونا وائرس سے لڑنے کے ساتھ ساتھ حکومت برطانیہ عوامی مسائل کے حل کے لیے   تمام اقدامات اٹھا رہی ہے لیکن اگر حالات ایسے ہی رہے تو بڑے اقدامات  اٹھانے پڑ جائیں گے ۔ گذشتہ ماہ حکومت کا قرضہ اکتوبر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا  کیونکہ برطانیہ نے کورونا وائرس وبائی امراض کے دوران معیشت کی مدد کے لئے بھاری اخراجات جاری کیے  ہیں۔

مزید :

برطانیہ -