لاہور کی خاتون نے سوشل میڈ یا پرایسی ویڈ یو اپ لوڈ کردی کہ پولیس نے پکڑ لیا 

لاہور کی خاتون نے سوشل میڈ یا پرایسی ویڈ یو اپ لوڈ کردی کہ پولیس نے پکڑ لیا 
لاہور کی خاتون نے سوشل میڈ یا پرایسی ویڈ یو اپ لوڈ کردی کہ پولیس نے پکڑ لیا 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کی فوٹیج سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔پنجاب پولیس کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا کہ اسلحے کی نمائش اور فائرنگ کرنے والی خاتون کو ملت پارک سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق خاتون سے پستول اور بلٹ بھی برآمد کی گئی ہیں، ملزمہ نے سوشل میڈیا پر فائرنگ کی ویڈیو اپلوڈ کی تھی۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -