فصلوں کی باقیات جلانے پر  زمیندار کے خلاف مقدمہ درج

فصلوں کی باقیات جلانے پر  زمیندار کے خلاف مقدمہ درج

  

ٹھٹھہ صادق آباد (نامہ نگار) ٹھٹھہ صادق آباد کے نواحی چک نمبر 127 دس آر میں مقامی زمیندار تنویر ولد اللہ دتہ کی طرف سے پنجاب حکومت کی جانب سے فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے سموگ کے حوالے سے لگائی گئی پابندی کی خلاف وزری کرتے ہوئے 2 ایکٹر فصلوں کی باقیات کو آگ لگائی گئی، فیلڈ اسسٹنٹ زراعت زاہد حسین، اختر الرحمن کی رپورٹ پر(بقیہ نمبر15صفحہ6پر)

 زمیندار محمد تنویر ولد اللہ دتہ سکنہ چک نمبر 126 دس آر کی طرف سے فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے پر سموگ کی لگائی گئی پابندی کی خلاف وزری پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت جہانیاں مظہر حسین کلیم کی مدعیت میں تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد کی طرف سے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

درج

مزید :

ملتان صفحہ آخر -