برج میزان،سیارہ زہرہ،23ستمبر سے 22اکتوبر

برج میزان،سیارہ زہرہ،23ستمبر سے 22اکتوبر

  

 آپ کو جس شخص نے تنگ کر رکھا ہوا ہے وہ چاہ کر بھی اپٓ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا اس لئے بے فکر ہو کر آج اپنے مقاصد کی جانب قدم اٹھائیں۔ ان شاء اللہ اچھا ہی ہوگا۔

مزید :

کامرس -