بلدیاتی اداروں کو فنڈز کا انتظار

بلدیاتی اداروں کو فنڈز کا انتظار

  

 راجن پور (تحصیل رپورٹر)  سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں بلدیاتی نظام کو بحال کردیا۔ دو ماہ کا عرصہ گزرجانے کے باوجود تاحال کوئی فنڈز (بقیہ نمبر8صفحہ6پر)

یونین کونسل۔ ضلع کونسل اور میر کارپوریشن کو جاری نہ کیے گئے۔ پنجاب بھر میں ضلع کونسلوں نے بجٹ پاس کرکے منصوبوں کی فہرستیں ارکان سے بھی طلب کر رکھی ہیں۔ یونین کونسلوں کو فنڈز نہ ملنے کی وجہ سے جہاں ملازمین کو تنخواوں کی ادائیگی کے لیے مسائل ہیں وہاں پر روز مرہ کے اخراجات کے لیے بھی مسائل ہیں۔ شہری حلقوں نے وزیر بلدیات۔ سیکرٹری بلدیات سے فوری طور پر فنڈز ٹرانسفر کرنے کا مطالبہ کیا۔

مطالبہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -