بچوں کا آج عالمی دن،ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں تقریبات کی تیاریاں 

بچوں کا آج عالمی دن،ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں تقریبات کی تیاریاں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال،ٹھٹھہ صادق آباد (نمائندہ پاکستان، نامہ نگار)پاکستان سمیت(بقیہ نمبر21صفحہ6پر)
 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن آج 20 نومبر بروز ہفتہ کو منایا جائیگا اس دن کی مناسبت سے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں سیمینار ز منعقد کئے جائینں گے یہ عالمی دن دنیا کے مختلف ممالک میں مختلف تاریخوں میں منایا جاتاہے اس دن کے منانے کا مقصد بچوں کی حوصلہ افزائی اور ان کے حقوق کی پاسداری ہے 1925 کو بچوں کی فلاح وبہبود کی عالمی کانفرنس میں اس دن کو منانے کا اعلان کیاگیا اور 1954میں عالمی سطح پر اس دن کو منانے کیلئے ایک تاریخ20نومبر مقرر کی گئی جس کے بعد یہ دن باقاعدگی کیساتھ ہر سال منایا جاتا ہے۔
تیاریاں