مسعود مجید ڈاہا کی حامد یار ہراج سے ملاقات،ضمنی الیکشن بارے تبادلہ خیال

  مسعود مجید ڈاہا کی حامد یار ہراج سے ملاقات،ضمنی الیکشن بارے تبادلہ خیال

  

  خانیوال(نمائندہ پاکستان) چیئرمین بلدیہ مسعود مجید خان ڈاہا،ممبر پنجاب اسمبلی سردار حامد یارہراج سے ان کی رہائشگا ہ پر ملاقات کی اورصوبائی حلقہ206کے ضمنی (بقیہ نمبر23صفحہ6پر)

الیکشن کے حوالے سے صورتحال کاجائز ہ لیا۔دونوں رہنماو ں نے پاکستان تحریک انصاف کی نامزد امیدوار نوّرین نشاط کی انتخابی رابطہ مہم کوفعال بنانے کے لیے حکمت عملی کو حتمی شکل دیتے ہوئے بھرپور رابطہ مہم کاآغاز کردیا اس موقع پر عاصم ڈیہڑ بھی موجودتھے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -