رحیم یارخان:ٹریفک حادثہ  ہسپتال میں داخل خاتون جاں بحق

رحیم یارخان:ٹریفک حادثہ  ہسپتال میں داخل خاتون جاں بحق

  

 رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان)ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے والی 18 سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی(بقیہ نمبر37صفحہ6پر)

، تفصیل کے مطابق ترنڈہ سوائے خان کی رہائشی 18 سالہ امیر مائی اپنے رشتے دار کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوار ہو کر جا رہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث سامنے سے آنے والے رکشے سے ٹکرا گیا اور شدید زخمی ہو گیا ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پائی اور دم توڑ گئی۔ 

جاں بحق 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -