میپکو ٹیموں کا جنوبی پنجاب میں آپریشن124بجلی چوروں کو جرمانے

میپکو ٹیموں کا جنوبی پنجاب میں آپریشن124بجلی چوروں کو جرمانے

  

  ملتان (  نیوز   رپورٹر  )میپکوٹیموں نے جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں 124افراد کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ایک لاکھ66ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر 26 لاکھ 60 ہزار روپے جرمانہ عائد۔7بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج۔18 نومبر2021 کوملتان سرکل میں 7بجلی چوروں کو154010روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ڈی جی(بقیہ نمبر41صفحہ6پر)

 خان سرکل میں 19افراد کو488300روپے جرمانہ عائداورایک مقدمہ درج، وہاڑی سرکل میں 12صارفین کو287083روپے جرمانہ عائد، بہاولپور سرکل میں 11افراد کو210304 روپے جرمانہ عائداور ایک مقدمہ درج،ساہیوال سرکل میں 8بجلی چوروں کو96500 روپے جرمانہ عائد، رحیم یار خان سرکل میں 28 صارفین کو 436109روپے جرمانہ عائد، مظفرگڑھ سرکل میں 22 بجلی چوروں کو264000 روپے جرمانہ عائداور4ایف آئی آرز درج،بہاولنگر سرکل میں 6صارفین کو100000 روپے جرمانہ عائداورخانیوال سرکل میں 12بجلی چوروں کو421228روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔

جرمانے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -