ملتان:16سب انسپکٹرز، 9اے  ایس آئیز کے تقروتبادلوں کا حکم

ملتان:16سب انسپکٹرز، 9اے  ایس آئیز کے تقروتبادلوں کا حکم

  

ملتان (خصو صی  ر پو رٹر) سی پی او منیر مسعود مارتھ نے 16 سب انسپکٹرز اور 9 اے ایس آئیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں ایس آئی شوکت حیات اور ٹرینی ایس آئی عون عباس کو پولیس لائن سے تھانہ بی زیڈ تعینات کردیا گیا ایس آئی سہیل حسن کو تھانہ نیو ملتان سے تھانہ بوہڑ گیٹ تعینات کردیا گیا ایس آئی محمد اسلم کو پولیس لائن سے تھانہ بدھلہ سنت(بقیہ نمبر40صفحہ6پر)

 تعینات کردیا گیا ایس آئی محمد یعقوب احمد کو تھانہ الپہ چوکی بی زیڈ سے ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ سٹی شجاع آباد تعینات کردیا گیا ایس آئی ضیاالرحمن کو انچارج ویلفیئر برانچ سے ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ دولت گیٹ تعینات کردیا گیا ایس آئی شفقت محمود کو پولیس لائن سے تھانہ گلگشت تعینات کردیا گیا ایس آئی صلاح الدین کو پولیس لائن سے تھانہ مخدوم رشید تعینات کردیا گیا ایس آئی محمد صفدر کو پولیس لائن سے تھانہ مظفرآباد تعینات کردیا گیا ٹرینی ایس آئی محمد طارق کو پولیس لائن سے تھانہ نیو ملتان تعینات کردیا گیا ایس آئی محمد حنیف کو پولیس لائن سے تھانہ قادرپورراں تعینات کردیا گیا ایس آئی را علی حسن کو انچارج محافظ سکواڈ سے ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ شاہ شمس تعینات کردیا گیا ایس آئی محمد فاروق کو پولیس لائن سے انچارج محافظ سکواڈ تعینات کردیا گیا ایس آئی سید فرح حسن کو انچارج HRMS سے انچارج ویلفیئر برانچ سی پی او آفس تعینات کردیا گیا ایس آئی طیبہ شہزادی کو ویلفیئر برانچ فوکل پرسن شہید سے انچارج HRMS سی پی او آفس تعینات کردیا گیا ایس آئی محمد رمضان کو پولیس لائن سے تھانہ الپہ تعینات کردیا گیا اے ایس آئی محمد طارق مسعود کو پولیس لائن سے تھانہ کینٹ، اے ایس آئی محمد رشید کو تھانہ مخدوم رشید، اے ایس آئی شیرافگن کو تھانہ نیو ملتان، اے ایس آئی خالد فاروق کو تھانہ ممتازآباد، ٹرینی اے ایس آئی محمد راشدکو تھانہ گلگشت، اے ایس آئی محمد اشرف کو تھانہ گلگشت، اے ایس آئی مجاہد حسین کو تھانہ بہاولدین زکریا، اے ایس آئی غلام سبحانی کو تھانہ سیتل ماڑی تعینات کردیا گیا۔

حکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -