ملتان:نجی کالج میں بچیوں سے بداخلاقی، ملزم گرفتار، تحقیقات شروع

ملتان:نجی کالج میں بچیوں سے بداخلاقی، ملزم گرفتار، تحقیقات شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (خصو صی  ر پو رٹر) تھانہ گلگشت کے علاقہ میں ایک نجی کالج میں بچیوں سے بداخلاقی کرنے والا درندہ صفت ملزم سلمان الوحید گرفتار   کرلیا گیا پولیس تھانہ (بقیہ نمبر39صفحہ6پر)
گلگشت نے مدعی کی درخواست پر فوری طور پر عمل درآمد کرتے ہوئے ملزم سلمان کو گرفتار کرلیا ملزم  نے کئی طالبات کو انٹری ٹیسٹ میں پاس کروانے کے بہانے، شادی کا جھانسہ دے کر  بداخلاقی کا نشانہ بنایا ملزم  طالبات کو بلیک میل کر کے رقم کا تقاضا کرتا تھا  گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ گلگشت میں مقدمہ درج کر کے کاروائی پولیس کی جا رہی ہے۔

گرفتار