ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے 

ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)شہریوں کے مسائل کے فوری حل کیلئے ڈی آئی جی آپریشنز آفس میں باقاعدگی سے کھلی کچہری کاسلسلہ جاری ہے کھلی کچہری میں بزرگ،خواتین سمیت 22 شہریوں نے ڈی آئی جی آپریشنز کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا  احسن یونس نے متعلقہ افسران کوبعد تصدیق فوری کارروائی کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ کھلی کچہری کا مقصدشہریوں کو بلاتاخیر انصاف کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔ پولیس افسران شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں  چھٹی، ویلفیئر کیلئے 5پولیس اہلکاربھی ڈی آئی جی آپریشنز کے پیش ہوئے۔ احسن یونس نے پولیس اہلکاروں کی درخواستوں پر مناسب حکم صادر فرمائے۔  

مزید :

علاقائی -