4 افراد کے قتل میں مطلوب ملزم گرفتار

 4 افراد کے قتل میں مطلوب ملزم گرفتار

  

 لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) نصیر آباد پولیس نے  4 افراد کے قتل میں مطلوب ملزم محمد یاسین کوگرفتارکر لیا ملزم نے 2 روز قبل رشتہ کے تنازعہ پر اپنی بیوی، بیٹی و دیگر 2 افراد کو قتل کیا تھا یاسین کے خلاف تھانہ مصطفی آباد قصور میں مقدمہ درج ہے۔ آئی جی پنجاب نے ملزم کی جلد گرفتاری کا حکم دیا تھا۔ ڈی آئی جی آپریشنز احسن یونس نے ملزم یاسین کی گرفتاری پر ایس ایچ او نصیر آباداور اُنکی ٹیم کو شاباش دی۔

احسن یونس نے نقص ِامن کا سبب بننے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت کی۔ 

مزید :

علاقائی -