شاد باغ  پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج

شاد باغ  پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کر ائم رپو رٹر)شادباغ  پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران منشیات فروش ملزم بابر عرف مامو کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے 1410 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا  پولیس کے مطابق ملزم منشیات کے مکروہ دھندے میں ریکارڈ یافتہ ہے۔

مزید :

علاقائی -