طالبہ کو ہراساں کرنیوالا گرفتار

 طالبہ کو ہراساں کرنیوالا گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) پرانی انارکلی   کے علاقے  میں طالبہ کی شکایت پر ڈیوٹی پر موجود وارڈنز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے طالبہ کو راہ چلتے ہراساں کرنیوالا اوباش کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔مقدمہ درج کرلیاگیا۔ 

پرانی انارکلی  پولیس نے یونیورسٹی طالبہ کو ہراساں کرنیوالا اوباش گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کے مطابق

پولیس کے مطابق  اوباش طالبہ کا پیچھا کر کے نازیبا حرکات کرکے پریشان کر رہا تھا

مزید :

علاقائی -