جونیئر ہاکی ورلڈ کپ، قومی ٹیم ملتان سے بھارت روانہ ہوگئی

  جونیئر ہاکی ورلڈ کپ، قومی ٹیم ملتان سے بھارت روانہ ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (این این آئی)بھارت کے شہر بھوبھنیشور میں ہونے والے جونئیر عالمی کپ 2021ء  میں شرکت کرنے والی پاکستان جونئیر ہاکی ٹیم  ملتان ائیرپورٹ سے بھارت کیلئے روانہ ہو ئی۔ کسٹم حکام کی جانب سے کھلاڑیوں کو پھولوں کے گلدستے پیش کیئے گئے  اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیاکھلاڑی بھارت میں جونئیر عالمی کپ 2021ٹورنامنٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
 کھلاڑیوں نے ایونٹ میں عمدہ کھیل پیش کرنے کا اعادہ کیا ہے۔