بابا گورونانک کا 552واں جنم دن وزیراعظم کی سکھ کمیونٹی کو مبارکباد

  بابا گورونانک کا 552واں جنم دن وزیراعظم کی سکھ کمیونٹی کو مبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے بابا گرو نانک کے 552 ویں جنم دن پر دنیا بھر کی سکھ کمیونٹی کو مبارکباد دی۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اس مبارک موقع پر ہم ہزاروں سکھوں کو پاکستان میں ان کے مذہبی مقامات کا دورہ کرنے کے لیے خوش آمدید کہتے ہیں، مذہبی رسومات کی ادائیگی میں حکومت انہیں سہولت فراہم کرتی رہے گی۔
مبارکباد

مزید :

صفحہ اول -