پولیس ملازمین کا ایچ آر ایم آئی ایس کے ذریعے آڈٹ کا فیصلہ 

      پولیس ملازمین کا ایچ آر ایم آئی ایس کے ذریعے آڈٹ کا فیصلہ 

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)تنخواہیں کہاں جاتی ہیں؟ پولیس میں گھوسٹ ملازمین کی تلاش شروع کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب نے ہیومن ریسورس مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے ذریعے آڈٹ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس سلسلے میں آئی جی پنجاب نے سی سی پی او لاہور سمیت تمام اضلاع کے افسروں کو مراسلہ لکھ دیا  حکام کے مطابق پولیس میں ایک لاکھ 83 ہزار فورس کو تنخواہیں دی جا رہی ہیں، پولیس کا اسی فیصد بجٹ تنخواہوں کی مد میں خرچ کیا جاتا ہے، یہ تنخواہیں ملازمین کی جیبوں میں جاتی ہیں یا کسی اور کی۔

آڈٹ کا فیصلہ 

مزید :

صفحہ اول -