جو سیمنٹ کی پیداوار بڑھائے گا وہ نئے ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگا، وزارت خزانہ 

جو سیمنٹ کی پیداوار بڑھائے گا وہ نئے ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگا، وزارت خزانہ 

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزارت خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ جو سیمنٹ کی پیداوار بڑھائے گا، وہ نئے ٹیکس سے مستثنی ہوگا،ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق حکومت سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی کیلئے پیداواری صلاحیت پرٹیکس میں ردوبدل پر غور کررہی ہے،ترجمان  کا کہنا تھاکہ جو سیمنٹ کی پیداوار بڑھائے گا وہ نئے ٹیکس سے مستثنی ہوگا،ترجمان نے بتایا کہ مارکیٹ کمپیٹیشن بڑھانے کے اقدامات کیے جائیں گے اور سمری جلد اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھیجی جائے گی۔

زارت خزانہ 

مزید :

صفحہ اول -