آصف زرداری لاہور پہنچ  گئے، تین روز قیام متوقع

  آصف زرداری لاہور پہنچ  گئے، تین روز قیام متوقع

  

لاہور(این این آئی) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری لاہور میں متوقع طور پر تین روز قیام کریں گے۔ آصف علی زرداری مسلم لیگ (ق)کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کریں گے۔ ان کی سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے بھی ملاقات ہو گی۔آصف علی زرداری پیپلز پارٹی پنجاب اور دیگر سیاسی رہنماؤں سے ملاقات بھی کریں گے۔

آصف زرداری

مزید :

صفحہ اول -