ملاکنڈ یونیورسٹی سٹوڈنٹس سوسائٹیزکاتعارفی اجلاس

 ملاکنڈ یونیورسٹی سٹوڈنٹس سوسائٹیزکاتعارفی اجلاس

  

چکدرہ(تحصیل رپورٹر) ملاکنڈ یونیورسٹی سٹوڈنٹس سوسائٹیزکاتعارفی اجلاس،اجلاس کااہتمام ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹس سوسائٹیز نے کیاتھا،سٹوڈنٹس سوسائٹیز کے ڈائریکٹر مقصودالرحمان عشرت اور ڈپٹی ڈائریکٹر جمیل انور عباسی نے طلبہ کو خوش آمدید کہتے ہوئے مختلف سٹوڈنٹس سوسائٹیزاور کلبز کے وجود، کارکردگی اور اہمیت کواجاگر کرتے ہوئے یقین دلایاکہ یونیورسٹی میں ہم نصابی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے طلبہ کی بھرپور مدد اور حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -