بڈھ بیر میں ناچاقی پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل 

  بڈھ بیر میں ناچاقی پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل 

  

پشاور(لرائم رپورٹر)پشاور کے علا قے بڈ ھ بیر میں گھر یلو نا چا قی کی بنا ء پر شوہر نے اپنی بیو ی کو فائر نگ کر کے مو ت کے گھاٹ اتار دیا واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز شمس القمر نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے بڈ ھ بیر پو لیس کو بتایا کہ اسکی بیٹی مسما ۃ رو بینہ بی بی کی شادی رحما ن اللہ ولد عبدالحمید کیسا تھ طی ہو ئی تھی جسکے ا ٓپس میں لڑا ئی جھگڑے  ہو ا کر تے تھے تاہم گزشتہ روز ایک بار پھر میاں بیوی کے ما بین لڑائی جھگڑا ہوا جس پر ملز م رحما ن اللہ ولد عبدالحمید نے طیش میں آ کر اپنی بیوی روبینہ کو فائر نگ کر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئی جنہیں تشویشنا ک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر وہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئی دم توڑ گئی جبکہ ملزم ارتکاب جرم کر نے کے بعد جائے وقو عہ سے فرار ہو نے میں کا میاب ہو گیا پولیس نے مقتو لہ کی نعش کو تحو یل میں لیکر پو سٹما رٹم کیلئے خیبر میڈیکل کالج پہنچا دیا اور سسر شمس القمر کے مد عیت میں ملزم کیخلاف مقد مہ در ج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -