وقار احمد خان کی بھاوج انتقال کر گئیں 

  وقار احمد خان کی بھاوج انتقال کر گئیں 

  

صوابی(بیورورپورٹ) ڈائریکٹر ایڈمن گدو ن ٹیکسٹائل ملزوقار احمد خان کی بھاوج انتقال کر گئیں انہیں نماز جمعہ کے بعد اپنے آبائی قبر ستان واقع ٹوپی ضلع صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ سجاد خان کی شریک حیات تھیں۔ان کی رسم قل کل بروز اتوار ٹوپی میں ادا کی جائے گی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -