محمدامین ماما کی رسم قل کل ہوگی 

  محمدامین ماما کی رسم قل کل ہوگی 

  

 تخت بھائی (تحصیل رپورٹر )انتقال پر ملال - مرحوم کا رسم قل - ممبر صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کے ماموں اور پاکستان تحریک  انصاف یو۔سی گوجرگڑھی کے سینئرکارکُن مُحمدآمین ماما قضاالہی سے وفات پاچُکے ہیں، مرحوم کی نماز جنازہ  نزد مجیدے لہتی نواں کلی گوجرگڑھی میں اداکی گی۔ مرحوم کا رسم قل بروز اتوار نواں کلی گوجرگڑھی میں اداکی جائے گی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -