بڈھ بیر،قرض پر سودا نہ دینے پر ملزمان کا شہری کے گھر پر فائرنگ 

  بڈھ بیر،قرض پر سودا نہ دینے پر ملزمان کا شہری کے گھر پر فائرنگ 

  

پشاور(لرائم رپورٹر)پشاور کے علاقے بڈ ھ بیر میں قر ض پر سودا سلف نہ دینے پر مسلح ملزما ن نے شہری کے گھر پر ہینڈ گر نیڈ سے حملہ اور فائر نگ کر دی جسکے نتیجے میں گھر کو جزوی نقصا ن پہنچا تا ہم کسی قسم کا جا نی نقصا ن نہیں ہوا۔ پولیس نے علا قے کا محا صر کر کے علا قے میں سر چ آ پریشن کیا لیکن کسی قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں لا ئی گئی۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز گل رحما ن ولد غنی الرحما ن سکنہ میر ہ بڈ ھ بیر رحما ن آباد نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اسکے بھائی صیف الرحما ن کا جنرل سٹو ر ہے تاہم گزشتہ روز وقا ص اور گل محمد نے آ کر ان سے قر ض پر سودا سلف لینے کو کہا جس پر اسکے بھائی نے انکا ر کر دیا دکاندار کے انکا ر کر نے پر ملزم نا ہید ولد گل محمد اور وقا ص ولد تکر یم عر ف تر مبے ساکنا ن سو ڑیزئی پا یا ن نے آ کر انکے گھر پر ہینڈ گر نیڈ سے حملہ کر دیا اور ڈرانے دھمکا نے کی خا طر ہوا ئی فائر نگ کر دی جسکے نتیجے میں گھر کو جزوی نقصا ن پہنچا تا ہم کسی قسم کا جا نی نقصا ن نہیں ہوا ہے۔ ہینڈ گر نیڈ پھٹنے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور بم ڈسپو زل سکو اڈ کی بھاری نفری جائے وقو عہ پر پہنچ کر علا قے کا محا صر ہ کر لیا اور سر چ آ پر یشن شروع کر دی تاہم آخری اطلا عا ت ملنے تک کسی قسم کی گرفتار ی عمل میں نہیں لا ئی گئی بی ڈی یو کی ٹیم نے شواہد اکھٹے کر لئے اور مقد مہ درج کر کے تحقیقا ت کا دا ئر ہ وسیع کر دیا گیا ہے۔  

مزید :

پشاورصفحہ آخر -