بجلی بندرہے گی

  بجلی بندرہے گی

  

پشاور(نیوز رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی ورسک پاور ہاوس - پشاور کینٹ ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی 20نومبر صبح9بجے سے شام 5بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132 کے وی پشاور کینٹ اور پشاور یونیورسٹی گرڈز سے منسلک گیارہ کے وی کے فیڈر زپر بوقت ضرورت لوڈ منیجمنٹ کی جائے گی,,132کے وی ورسک پاور ہاوس گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 23نومبر صبح8بجے سے شام 4بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ورسک پاور ہاوس فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے,, 132کے وی بندکورائی گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 22نومبر صبح9بجے سے شام 5 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ڈھکی, سکارپ 2,1, پہاڑ پور1, پنیالہ, عبدل خیل, پہاڑ پور2فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے ,132کے وی تاجہ زئی گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 23نومبر صبح9بجے سے شام 4بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی لکی1, اباشہید خیل, تجوڑی 3, لکی 3, گندھی 2 فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے , 132کے وی مردان گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 23نومبر صبح8:30بجے سے شام 4:30 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132 مردان 2 گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے , 132کے وی درابن گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 21,20نومبر صبح8بجے سے شام 5بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی درابن فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے  

مزید :

پشاورصفحہ آخر -