ون وے کی خلاف ورزی پر اب  2 ہزار روپے جرمانہ ہو  گا

 ون وے کی خلاف ورزی پر اب  2 ہزار روپے جرمانہ ہو  گا

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ون وے  کی خلاف ورزی پر ہوگا پورے 2 ہزار روپے کاجرمانہ۔چیف ٹر یفک آ فیسر منتظر مہد ی نے بتا یا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا،ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں ون وے ٹریفک کی خلاف ورزی پر جرمانہ اب 2000 روپے تک کیا جائے گا ون وے کی خلاف ورزی پر 6 نمبر کوڈ لگا کر 2000روپے کے جرمانے کئے جائیں گے عدالتی احکامات پر من و عن عملدرآمد کروایا جائے گا، اور ون وے ٹریفک کی خلاف ورزی خودکشی کے مترادف ہے۔

جرمانہ

مزید :

صفحہ آخر -