شہباز،حمزہ کیخلاف منی لانڈرنگ کیس  شریک ملزمان کی عبوری ضمانتیں 

شہباز،حمزہ کیخلاف منی لانڈرنگ کیس  شریک ملزمان کی عبوری ضمانتیں 

  

لاہور(نامہ نگار)بینکنگ جرائم عدالت نے میاں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں شریک ملزمان نے گرفتاری کے خوف سے عبوری ضمانتیں کروالیں، شریک ملزمان میں شعیب قمر، مسرور انور شامل ہیں، بینکنگ جرائم کورٹ نے ملزمان کی عبوری ضمانت منظور کر کے ایف آئی اے کو گرفتاری سے روکتے ہوئے آئندہ سماعت پر ملزمان کے مقدمات کا ریکارڈ ایف آئی اے سے طلب کر لیا ۔

عبوری ضمانتیں 

مزید :

صفحہ آخر -