زیادہ گیس استعمال کرنیوالے نجی پاورپلانٹس بند کرکے نیشنل گرڈ پرلائیں گے، حماد اظہر

زیادہ گیس استعمال کرنیوالے نجی پاورپلانٹس بند کرکے نیشنل گرڈ پرلائیں گے، ...

  

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ بہت زیادہ گیس استعمال کرنے والے نجی پاورپلانٹس بند کرکے نیشنل گرڈ پر لائیں گے، جمعہ کو اپنے بیان میں حماد اظہر  نے کہاکہ تمام صوبوں کے برآمدی شعبے سے ایک کامیاب ملاقات کی ہے اور یقین دہانی کرائی ہے کہ موسمِ سرما میں انہیں گیس کی فراہمی مستحکم رکھی جائے گی،ان کا کہنا تھاکہ بہت زیادہ گیس استعمال کرنے والے نجی پاورپلانٹس بند کرکے نیشنل گرڈ پرلائیں گے۔

حماد اظہر

مزید :

صفحہ اول -