محمد حسین محنتی کل بدین کے ایک  روزہ دورے پر پہنچیں گے

محمد حسین محنتی کل بدین کے ایک  روزہ دورے پر پہنچیں گے

  

کراچی(سٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی اتوار21 نومبر کو بدین کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ اعلامیہ کے مطابق وہ ماتلی، تلہار، بدین اور ٹنڈوباگو مقامات پر عوامی، دعوتی و تنظیمی اجتماعات سے خطاب اور میڈیا سے بات چیت بھی کریں گے۔ امیر ضلع علی مردان شاھ و دیگر ذمے داران بھی ہمراہ ہوں گے۔

مزید :

صفحہ اول -