ثمرہ انٹر پرائزنائجیریا میں ہونے والی ایکسپو میں اپنا برانڈ پیش کریگی

ثمرہ انٹر پرائزنائجیریا میں ہونے والی ایکسپو میں اپنا برانڈ پیش کریگی

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کی سرکردہ ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں سے ایک،ثمرہ انٹر پرائززنائیجیریا کے دارالحکومت لاگوس میں 23تا25نومبر تک منعقد ہونیو الی دوسری پاکستان افریقہ ٹریڈ ڈیولپمنٹ کانفرنس و سنگل کنٹری نمائش میں اپنے سب سے زیادہ سراہے جانیوالے برانڈFresh Stپیش کرنے کیلئے تیار ہے۔Fresh Stبرانڈ ہاؤس آف ثمرہ کے تحت تقسیم کردہ برانڈ ہے،جو کہ مصنوعات کی ایک وسیع رینج پیش کرتا ہے،جو مصالحہ جات سے شروع ہو کرموسمی چٹنیوں،شربت،مایونیز،اور سرکہ کی ایک مکمل اور مختلف رینج کے ساتھ،منجمد(فروزن)مصنوعات کی مختلف رینج تک جس میں فرائی آلو ملی سبزیاں،اسٹرا بری،مکئی اور بروکولی وغیرہ شامل ہیں،یہ تمام مصنوعات یورپی ہیں اور پاکستا ن میں پاکستان میں پیک کی جارہی ہیں،جو مشرقی اور مغربی کھانوں کی ثقافتوں کی نمائندگی کرتی ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -