سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل کا حملہ

سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل کا حملہ
سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل کا حملہ

  

ریاض (ویب ڈیسک) عرب اتحادی افواج نے سعودی عرب کے صوبے جازان میں  بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنادیا ہے۔

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق  شر پسندوں نے سعودی شہر جازان کو ایک بار پھر بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنانے کی کوشش کی جس کو عرب اتحادی افواج نے ناکام بنادیا، عرب اتحادی افواج نے  میزائل فضا میں ہی تباہ کردیا جب کہ حملے میں کسی کے زخمی ہونے یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

مزید :

عرب دنیا -