آسٹریا بھرمیں یکم فروری 2022 سے ویکسینیشن نہ کرانے والوں کو  1,450یورو جرمانہ ہوگا

آسٹریا بھرمیں یکم فروری 2022 سے ویکسینیشن نہ کرانے والوں کو  1,450یورو جرمانہ ...
آسٹریا بھرمیں یکم فروری 2022 سے ویکسینیشن نہ کرانے والوں کو  1,450یورو جرمانہ ہوگا

  

ویانا(اکرم باجوہ) آسٹرین رہنماوں کو لازمی ویکسینیشن کے بغیر اگلا پانچواں لاک ڈاؤن روکنے کا کوئی امکان نظر نہیں آتا۔ یہ ایک بڑی حیرت کی بات تھی جب وزیراعظم الیگزینڈر شلنبرگ نے جمعہ کو صبح 10:22 بجے عام لازمی ویکسینیشن کا اعلان کیا سیاستدانوں کو منانے کے باوجود ہم کافی لوگوں کو ویکسین کروانے میں کامیاب نہیں ہو سکے تھے،حکومت کا کہنا تھا کہ اب سے ہم اس پر عمل درآمد کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں۔

 وقت کا تقاضہ ہے کہ یہ قانون یکم فروری کو لاک ڈاون نافذ کرنے کے سوا کوئی حل نہیں ہے۔آسٹرین رہنماوں کے مطابق  مستثنیات صرف ان لوگوں کے لیے کی جانی چاہئیں جنہیں طبی وجوہات کی بنا پر ویکسین نہیں لگائی جا سکتی۔

مزید :

بین الاقوامی -