پاکستان کے خلاف بھارتی پروپیگنڈے ​پر دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان کے خلاف بھارتی پروپیگنڈے ​پر دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا
پاکستان کے خلاف بھارتی پروپیگنڈے ​پر دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن  لائن) پاکستانی دفتر خارجہ نے بھارتی کی جانب سے پاکستان پر تابکاری مواد چین لے جانے کے دعوے  کو مسترد کردیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیانےشنگھائی جانیوالےجہازپرکنٹینرزمیں تابکاری موادہونےکی غلط خبردی۔کراچی نیوکلیئرپاورپلانٹ کےحکام نےبتایاخالی کنٹینرزچین کوواپس کیےجا رہےتھے۔ کنٹینرزچین سےکراچی تک ایندھن کی نقل وحمل کیلئےاستعمال کیےجاتے تھے۔خالی کنٹینرزآئی اےای اےکےحفاظتی انتظامات کےمطابق منتقل کیےگئے۔کنٹینرزخالی تھے،دستاویزات میں کارگوکوغیرمؤثرقراردیاگیا۔بھارتی میڈیاکی رپورٹ پاکستان کوبدنام،عالمی برادری کوگمراہ کرنےکی چال ہے۔

مزید :

قومی -