سونے کی فی تولہ قیمت میں 800روپے کمی 

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800روپے کمی 
سونے کی فی تولہ قیمت میں 800روپے کمی 

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 800 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے کمی کے بعدسونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 23 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے جبکہ دس گرام سونے کے دام 686 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 6 ہزار 138 روپے ہے۔عالمی صرافہ بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 12 ڈالر کم ہوکر 1846 ڈالر ہے۔ 

مزید :

بزنس -