اداکارہ عائشہ عمر کی کچھووں کو کھانا کھلاتے ہوئے دلچسپ ویڈیو سامنے آگئی 

اداکارہ عائشہ عمر کی کچھووں کو کھانا کھلاتے ہوئے دلچسپ ویڈیو سامنے آگئی 
اداکارہ عائشہ عمر کی کچھووں کو کھانا کھلاتے ہوئے دلچسپ ویڈیو سامنے آگئی 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی معروف اور خوبرو اداکارہ عائشہ عمر کی کچھووں کو کھانا کھلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔معروف اداکارہ عائشہ عمر نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ویڈیو دیکھنے کے بعد ہر کوئی حیران ہوا کہ اداکارہ پانی میں کیا کر رہی ہیں۔عائشہ عمر پانی میں موجود ہیں اور کچھووں کو کچھ کھلا رہی ہیں اور اس دوران اداکارہ سمندری کھانے کے فوائد بھی بتا رہی ہیں۔

مزید :

تفریح -