بچوں کا استحصال کرنیوالوں کو سخت سزائیں دینا ہوں گی،سارہ احمد

بچوں کا استحصال کرنیوالوں کو سخت سزائیں دینا ہوں گی،سارہ احمد

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے اٹلی کے دارالحکومت روم میں اقوام متحدہ کی جانب سے 18 نومبر کو بچوں کے جنسی استحصال، بدسلوکی اور تشدد سے بچاؤ کا عالمی دن قرار دینے پر گلوبل کولیبو ریٹو آرگنائزیشن اٹلی کی جانب سے منعقدہ پینل ڈسکشن میں شرکت کی۔ چیئرپرسن سارہ احمد نے پینل ڈسکشن میں بتایا کہ  بچوں کے استحصال میں ملوث ملزمان کو سخت سزائیں دلوانے کیلئے موثر قانون سازی کی ضرورت ہے۔کیونکہ ایسے عناصر کی حوصلہ شکنی بہت ضروری ہو چکی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -