پنجاب ٹیچرز الائنس کے وفد کی پرنسپل گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز سے ملاقات

پنجاب ٹیچرز الائنس کے وفد کی پرنسپل گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز سے ملاقات

  

لاہور(پ ر)پنجاب ٹیچرزالائنس پنجاب کے مرکزی جنرل سیکرٹری چوہدری محمد افضل بھنڈر کی قیادت میں وفد کی گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور کے پرنسپل ڈاکٹر اختر حسین سندھو سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور ان سے گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز کے اولڈ سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے امور پر بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر پروفیسر سید نادر علی زیدی، ڈاکٹر کاشف فراز، پروفیسر رشید احمد اور سید مدثر حسین شاہ اور مرکزی میڈیا ایڈوائزر پنجاب سید عارف حسین شاہ،اور مرکزی نشرو اشاعت پنجاب نور احمد نوری موجود تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -