پاکستان اور بھارت کا کوئی اداکار پسندیدہ نہیں ہے، حارث رؤف

  پاکستان اور بھارت کا کوئی اداکار پسندیدہ نہیں ہے، حارث رؤف

  

 لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ فلمیں دیکھنے کا مقصد فلمیں دیکھنا ہے نہ کہ اداکاراؤں کو دیکھنا۔ بالی وڈ کے رومانوی گانے خاصے پسند ہیں، کوئی بھی نیا گانا ہفتوں مسلسل سنتا ہوں جبکہ  پسندیدہ سنگر ارجیت سنگھ ہے۔سندیدہ اداکارہ سے متعلق کیے گئے سوال پر حارث رؤف نے کہا کہ میری  پاکستان اور بھارت دونوں جگہ کوئی اداکارہ پسندیدہ نہیں۔ ہے، فلمیں ضرور دیکھتا ہو لیکن فلمیں دیکھنے کا مقصد فلمیں دیکھنا ہے نہ کہ اداکاراؤں کو دیکھنا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -