جسٹس (ر)سید افضل حید سپرد خاک  

جسٹس (ر)سید افضل حید سپرد خاک  

  

 لاہور(نیوز ڈیسک)سابق نگران وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور جسٹس (ر) سید افضل حیدر کو گذشتہ روز سیکڑوں سوگواران کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا، مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد محمدیہ ہالی روڈ گلبرگ تھری میں ادا کی گئی، واضح رہے کہ سید افضل حیدر بروزجمعہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئے تھے۔  

سپرد خاک

مزید :

صفحہ آخر -