پنجاب میں 24گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے78 مریض رپورٹ 

پنجاب میں 24گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے78 مریض رپورٹ 

  

لاہور(این این آئی) پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے78 مریض رپورٹ ہوئے۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق لاہور سے 43، ملتان سے 13، گوجرانولہ سے 5،قصور سے 4، ننکانہ صاحب سے 3، نارووال اور سیالکوٹ سے 2،چکوال، خانیوال، منڈی بہاالدین، پاکپتن، جھنگ اور مظفرگڑھ سے 1،1 کیس رپورٹ ہوا۔چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کے باعث کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔

ڈینگی

مزید :

صفحہ آخر -